the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ٹو کیو 9 ا کتو بر ( ایجنسیز) جاپان کی ایک کمپنی نے ایسی کرسی بنائی ہے جس پر آپ بیٹھ جائیں تو کرسی کی پشت پر گڑیا نما کھلونا آپ کو اپنی آغوش میں لے لے گا اور آپ کو محسوس ہوگا کہ جیسے آپ اپنے کسی بہت ہی عزیز کی بانہوں میں محفوظ بیٹھے ہیں۔


start;">یہ کرسی خصوصی طور پر بزرگ شہریوں کے لیے بنائی گئی ہے اس لیے کہ جاپان میں 40 فیصد سے زائد لوگوں کی عمر 65 برس ہے اور انھیں کوئی ٹائم دینے والا نہیں، ہر کوئی اپنی اپنی زندگی کی مصروفیت میں کھویا ہوا ہے۔ اولاد کے پاس بھی ٹائم نہیں کہ وہ بوڑھے والدین سے ایک مرتبہ ہی گلے مل لیں۔ 419 ڈالر (تقریباً 42,000 روپے)کی یہ کرسی اولاد کی بغل گیری کا متبادل تو نہیں لیکن پھر بھی حسرتوں کو سلانے کے لیے اچھی ایجاد ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.